Shop

ainstying
ainstying

آئن سٹا ئن

₨300.00

ترجمہ : او ۔پی۔نامی

Product Description

دنیا کے عظیم ترین سائنسدان کی محنت اور جدو جہد کی لازوال داستان
آئن سٹائن کے نام سے دنیا میں کون واقف نہیں ۔ سائنس کی دنیا میں انہیں پُو جا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ کیسے ایک عام سا کلر ک دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان اور مفکر بن گیا ۔اپنے ہی ملک سے جلا وطن ہونے والے ایٹم بم کے موجد کی یہ داستان حیرت انگیز تو ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ دلچسپ بھی ہے۔آئن سٹائن کے نظریہ ی اضافیت میں ایک صدی سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی جدید ترین آلات اور بڑے پیمانے پر وسائل کی دستیابی کے باوجود دنیا بھر کے ماہرین معمولی سے ترمیم نہیں کر سکے اوراُ س کے نظریات کی سچائی آج بھی برقرار ہے۔ آئن سٹائن بلاشبہ ایک عہد کی کہانی ہے جو پڑھنے والوں کو ہمیشہ یاد رہے گی اور ان کے عزم ،حوصلوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ان میں ہمت ، محنت اور آگے بڑھنے کا جذبہ بھی پیدا کرے گی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آئن سٹا ئن”