Shop

child-hakayat-stories

ایک حکایت ایک کہانی

₨160.00

ڈاکٹر محمد نذیر احمد

Product Description

زندگی سنوار دینے والی حکایتیں ، نئے اور دلچسپ انداز میں!
اس کتا ب میں روزہ مرہ زندگی میں بولی جانے والی اور دل اور دماغ پر اثر کرنے والی حکایتیں ، کہانیوں کے نئے اور دلچسپ انداز میں پیش کی گئی ہیں۔ان  نصیحت نما حکایتوں سے دانش مندی کا خزانہ ہاتھ آتا ہے اور زندگی کا دلچسپ سبق بھی ملتا ہے۔
اس لئے اس کتا ب کے تبصرہ نگار کہتے ہیں کہ ان حکایتوں میں کہانی کی کہانی ہے، سبق کا سبق اور نصیحت کی نصیحت …..
اپنی نوعیت کا یہ منفرد کام آپ کو ضرور پسند آئے گا ۔ خود بھی پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھوائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ایک حکایت ایک کہانی”