Shop

child-islam

بچوں کا اسلام

₨160.00

محمد عبداللہ

Category: Tag:

Product Description

بچوں کے ذہنوں میں رچ بس جانے والی بیش قیمت باتوں کا خزانہ
بچوںکو اسلامی تربیت، عبادات اور ارکان اسلام سے روشناس کرانے والی یہ بہترین کتاب ہے۔ بچوں کے لئے اس کتاب کا مطالعہ بے حد ضروری ہے کیونکہ اس سے وہ سچے اور پکے مسلمان بن سکتے ہیں۔اس کتا ب کے اہم موضوعات یہ ہیں:
اللہ ،فرشتے ، انبیاء ، آخرت ، قیامت ، ایمان ، دعائیں، ارکان اسلام یعنی کلمہ، نماز ، روزہ،زکوۃ اورحج کی مکمل و مفصل تفصیل آسان لفظوں میں!
اس کے علاوہ اذان و اقامت ،وضو کا طریقہ ، مکمل نماز ، نماز کا طریقہ، نمازوں کے اوقات، جمعہ ، عید اور جنازے کی نماز،بیماروں اور مسافروں کی نماز، روزے کا کفارہ، اعتکاف، زکوۃ کے فرائض، حج کا بیان سمیت بے شمار موضوعات آپ کے منتظر ہیں ۔ہمارا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کا مطالعہ بچوں کی زندگی بدل دے اور انہیں دین کے بہت قریب لے آئے گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بچوں کا اسلام”