Shop

Islamic-Ency

بچوں کا اسلامی انسائیکلوپیڈیا

₨350.00

وسیم شیخ

Product Description

اسلام کے بارے میں سب جاننا چاہتے ہیں اور خاص طور پر بچوں کی اسلامی تر بیت کے لئے تو یہ بہت ضروری ہے کہ گھر میں ایسی کتب ہوں جو ان کی صیح معنوں میں اسلامی تر بیت کر سکیں۔ یہ بات اہم ہے کہ بچوں کو اسلام کے بارے میں کیا بتانا چاہیے اور کیا سکھانا چاہیے۔ اس سلسلے میں اسلامی تر بیتی مواد  بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ بچوں کا یہ اسلامی انسائیکلو پیڈیاانی بچوں کا اسلامی انسائیکلو پیڈیا انہی باتوں کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے کہ بچے دینِ اسلام کے بارے میں بنیادی باتیں جان سکیں۔
بچوں کا یہ اسلامی انسائیکلو پیڈیا ، بنیادی اسلامی معلومات سمیتعبادت ، عقائد ، ارکان اسلام، انبیاء ، ملائیکہ، احادیث، مسنون دعائیں ، اسلامی تعلیم و تربیت اور ہر طرح کی مذہبی معلومات سمیت دو سو سے زائد مو ضوعات کا ایسا خوبصورت انتخاب ہے جس کی ضرورت ہر گھر میں ہے ۔یہ بچوں اور بچیوں کے لئے یکسا ں مفیدہے ، اس لئے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی پڑھائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بچوں کا اسلامی انسائیکلوپیڈیا”