Ajodhiya

1,000.00

سابق بھارتی وزیر اعظم کی تہکہ خیز کتاب

مصنف: پی وی نرسہما رائو

فاتحین نے تاریخ میں اول تا آخر ہر لحاظ سے مفتوحات کے ساتھ حقارت آمیز اور حد درجہ سفاکانہ سلوک کیا۔ عورتوں، غلاموں اور ہر طرح کے مال و متاع کو بطور حق تصرف میں لیا گیااور جو فاتح تھا ، وہ بزورِ تسلط ان سب کا مالک اور آقا بن بیٹھا۔ یہی سب کچھ سابق بھارتی وزیر اعظم پی وی نرسہما رائو نے بتایا ہے۔ نرسہما رائو کی یہ تہکہ خیز کتاب حقیقت سے آگاہی کی ایک کوشش ہےجس میں ہندوئوں کی دہشت گردی، بابری مسجد کی شہادت اور مسلمانوں پر مظالم کے علاوہ سیکولر بھارت کا پردہ چاک کیا گیا ہے۔ یہ کتاب بھارتی وزیر اعظم انتہا پسندوں کے ڈر سے اپنی زندگی میں شائع نہ کر سکے ۔ اس لیے ان کی وصیت کے مطابق کتاب ان کی وفات کے بعد شائع کی جا رہی ہے۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form