Bahadur Shah Zafar

800.00

بہادر شاہ ظفر
(سوانح عمری، کلام اور مقدمہ)
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا دورِ بادشاہت ہندوستان کی مغلیہ تاریخ کا ایک المناک باب ہے۔بہادر شاہ کی معزولی کے ساتھ ہی ہندوستان سے مغلیہ بادشاہت کا خاتمہ ہو گیا اور یہ خطہ انگریزوں کی غلامی میں چلا گیا۔اس آخری مغل تاجدادکے دو رمیں پیش آنے والے واقعات دلچسپ بھی ہیں اور عبرت کے حامل بھی، اِ س میں حالات و واقعات کی تصویر کشی بھی ہے اور سبق بھی۔ اس منفر د سوانح عمری میں ان کی باشاہت کے ایام ، منتخب کلام ، حکومت کے لوازمات، سازشیں، زوال کے بعد انگریزوںسے جنگ اور بعد ازاں گرفتاری کے بعد عدالت میں چلائے جانے والے مقدمے اور جلا وطنی کی مکمل روداد حرف بہ حرف لکھی گئی ہے تا کہ ان حالات واقعات کو جانا جا سکے جو اس دور میں پیش آئے ۔
مصنفین:امیر احمد علوی/خواجہ حسن نظامی
ترتیب و تدوین: وسیم شیخ

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form