Tareekh Baitul Muqadas

1,000.00

تاریخ بیت المقدس

عبدالقدیر، ترجمہ و اضافہ وسیم شیخ

بیت المقُدس، مسلمانوں کا قبلہ اول ، 33 صدیوں کا پرانا شہرجو بے شمار پیغمبروں کا مسکن اور مدفن ہے۔ ساری دنیا کی تہذیب کا سرچشمہ بھی ہے اور روحانیت کا مرکز بھی۔ دنیا میں کوئی ایساشہر نہیں جو اتنے انقلابات سے گزرا ہو، اس شہرنے قدرت اور انسان کے ہاتھ تکلیفیں ہی تکلیفیں برداشت کی ہیں۔یہ زلزلہ سے تباہ ہوکر کھنڈرات کا پہاڑ بن چکا ہے، انسان اسے کئی بار پیوند زمین کرچکے ہیں، بیس مرتبہ محصور ہوچکا ہے۔ اٹھارہ دفعہ دوبارہ تعمیر ہوا ہے، ہڈریان اور بخت نصر کے عہد میں اسے مکمل بربادکیا گیا۔ اس شہر پر چھ ا دوار مذاہب کی تبدیلی کے گزرے ، یعنی یہاں کے باشندے اپنا آبائی دین چھوڑنے اور نیا دین اختیار کرنے پر مجبور کئے گئے۔ اس شہر پر ایسا زمانہ بھی گزرا کہ اسے زمین کے برابر ہموار کردیا گیا، اس کے گلی کوچے اور عمارتیں تباہ کی گئیں اور اس کے باشندے قتل کردیئے گئے یا جلاوطن کر دیئے گئے لیکن یہ شہر اپنی جگہ پر ہے ، اس شہر کا مقام ویسے کا ویسا ہے،اس کی روح غیرفانی ہے۔ آ یئے پہلی مرتبہ قبلہ اول کے حالات و واقعات سے آگاہی حاصل کریں ۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Categories: ,