Tareekh Khana Kabaa

500.00

محمد طاہر الکردی
آرٹ پیپر پر نادر تصاویر کے ساتھ

جب حضرت آدم علیہ السلام کوزمین پر بھیجا گیا توانہوں نے اللہ سے درخواست کی کہ انہیں زمین پر اپنا ایک عبادت خانہ بنادیں۔اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل  ؑ کوزمین پر بھیجا اور کہا کہ جس جگہ کی نشاندہی یہ کریں وہاں عبادت گھر تعمیر کیا جائے۔ حضرت  جبرائیل ؑنے اپنا پر زمین پر مارا تو ساتویں زمین تک بنیاد پڑگئی۔جسے ملائکہ نے پانچ پہاڑوں کی زمین سے بھرا تو حضرت آدمؑ طواف کرنے لگے۔مختلف ادوار میں کئی بار کعبہ کومنہدم اور تعمیر کیا گیا۔سیلاب اور طوفان بھی اس کا کچھ نہ بگاڑسکے اور حجراسود سمیت اس کی تمام نشانیاں آج بھی اسی طرح اپنی جگہ موجود ہیں۔موجودہ خانہ کعبہ بہت جدید شکل اختیار کرچکا ہے۔تاہم اس کتاب کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں خانہ کعبہ کی مکمل قدیم اور جدید تاریخ تفصیلاً بیان کردی گئی ہے تاکہ تشنگی نہ رہے۔
آرٹ پیپراور نادر تصاویر کے ساتھ

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form