Jalalud Din Akbar

500.00

جلال الدین اکبر
مغلیہ سلطنت کے عظیم شہنشاہ کی داستان حیات
تاریخ میں جلال الدین اکبر کا نام ان حکمرانوں کی صف میں لیا جاتا ہے جنہیں لافانی تصور کیا جاتا تھا۔ اس کی وجہ جلال الدین کی دلچسپ شخصیت اور اقدامات تھے۔ ایک نئے مذہب کی داغ بیل سے لے کر جنگ و جدل کی انتہا تک پہنچ جانے والے اس مغل شہنشاہ کے بارے میں اس کتاب میں نہایت جامع معلومات دے دی گئی ہیں۔یہ کتاب جہاںجلال الدین اکبر کے نظریات ، خیالات،عظمت اور روشن خیالی سے روشناس کراتی ہے وہاں اس کتاب میں آپ جلال الدین اکبر کو ایک جیتے جاگتے انسان کے روپ میں دیکھیں گے اور ان کی انسانی کمزوریوں سے بھی واقف ہو سکیں گے۔
شریں موسوی

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form