Meri Piaree Beeti

450.00

میری سب سے پیاری بیٹی
بھٹو کا ڈیتھ سیل سے بے نظیر کے نام ہدایت نامہ
 ذوالفقار علی بھٹو
پاکستان کی سیاست میں بھٹو کی سیاست آج بھی زندہ ہے۔ اس کی وجہ بھٹو کی وہ قربانی ہے جو پھانسی کے پھندے پر لٹکنے کے باعث ہوئی۔ بھٹو نے اپنی قید کے دوران بے نظیر بھٹو کے لیے یہ کتاب لکھی تھی جس میں قید کے ایام، اُس وقت کا منظر نامہ اور مستقبل کی سیاست پر بحث کی گئی تھی۔ یہ ایک طرح سے اپنی جماعت اور بے نظیر بھٹو کیلئے ایسا ہدایت نامہ تھا جس پر انہیں عمل کرنا تھا۔ ا س کتاب کا مقدمہ یحیٰ بختیار نے لکھا ہے اور یہ سیاسی اعتبار سے ایک بہترین کتاب ہے۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form