Khufia Amercie Reportian

500.00

خفیہ امریکی رپورٹیں

مصنف: مقبول ارشد
اِن رپورٹوں میں اْن پاکستانیوں کا بھی تذکرہ ہے جو اپنے ضمیر کا سودا کرکے امریکی سفارت کاروں کو مختلف حساس اور اہم معاملات پر اطلاعات دیتے رہے۔ کتا ب میں امریکہ کی پاکستان میں دلچسپیاں ، اہداف اور مقاصد، کہوٹہ پلانٹ کی جاسوسی کرنے والے امریکی ایجنٹ، سفارت کاروں کی جاسوسی کے انداز، پاکستان میں امریکیوں کے پے رول پر کام کرنے والے ایجنٹوں، ضمیر فروش حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اعلی سرکاری افسران سمیت سب کچھ بے نقاب کر دیا گیا ہے۔

 

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form