World Leaders Autobiographies

1,350.00

شہنشاہ ایران کی آپ بیتی  «
(ایران کے سابق شہنشاہ کی آٹو بائیو گرافی )
مصنف: رضا شاہ پہلوی ترجمہ محمد عاصم
ایران کے آخری شہنشاہ رضا شاہ پہلوی اس ملک کی لافانی تصور کی جانے والی شہنشاہیت کے زوال کے لمحات کے عینی شاہد تھے۔ اس کتاب میں تاریخ کے اس عینی شاہد نے اپنی زندگی ، شہنشاہیت اور عروج و زوال کی کہانی ایسے اسلوب میں لکھی ہے کہ نہ صرف ان کے اپنے دکھ سکھ اور قلبی و روحانی کیفیات سے آگاہی ہوتی ہے بلکہ ان کا عہد حکومت بھی زندہ ہو کر آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔
انور السادات کی آپ بیتی  «
سابق مصری صدر کی خودنوشت
مصرکی جدید تہذیب میں سابق صدر انوا السادات کا کردار اور مقام نہایت بلند ، نمایاں اور تاریخ ساز ہے۔ انور السادات نے اسرائیل سے عربوں کے تعلقات کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا۔اس اقدام کے نتیجے میں انہیں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔یہ کتاب انور السادات کی آپ بیتی ہے۔

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: