Azeem Almeya

500.00

عظیم المیہ
۔ مصنف : ذوالفقار علی بھٹو

عظیم المیہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کتابّ” دی گریٹ ٹریجڈی ” کا اردو ترجمہ ہے جس میںانہوں نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا پس منظر بیان کیا ہے ۔ عام طور پر بہت سے لوگ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا ذمہ دار بھٹو کو سمجھتے ہیں لیکن انہوں نے اس کتاب میں ان واقعات کا پس منظر بیان کیا ہے جس کی بدولت پاکستان ٹو ٹا۔کتاب میںبھٹو کی ملک بچانے کی کوششوں ، غیر ملکی طاقتوں کے کے عمل دخل اورشیخ مجیب الرحمان کے کردار کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ہے 

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form