بچوں کی اس دلچسپ کتاب میں معلومات کو کہانیوں کے انداز میں اس طرح پیش کیا گیا ہے کہ نہ صرف بچوں کو نئی چیزوں کا پتہ چلے گا بلکہ اُن کی دلچسپی بھی بڑھتی جائے گی۔ ہر کہانی میں تصاویر کے علاوہ اُسی کہانی کا خلاصہ بھی دیا گیا ہے تاکہ بچوں کو وہ معلومات یاد رہیں ۔بچوں کیلئے اس طرح کے موضوع پر اُردو میں کوئی کتاب موجود نہیں ہے اور یہ اس نوعیت کی پہلی کاوش ہے ۔
Bachon Ke Lye Islami,Scienci Kahaniyan
₨500.00
شگفتہ نورین
* Rs.250 Flat Delivery Charges
Category: Children
Tags: children islamic stories, children stories
Reviews
There are no reviews yet.




Be the first to review “Bachon Ke Lye Islami,Scienci Kahaniyan”