Kamyaabi Ke Raaste

500.00

کامیاب زندگی گزارنے اور ترقی کرنے کا خواب کون نہیں دیکھتا ؟ ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ لیکن چاہنے کے باوجود وہ کامیاب نہیں ہو پاتا ۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں ۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کے مثبت راستوں سے بہت کم لوگ واقف ہوتے ہیں۔ دراصل یہ راز کی باتیں ہوتی ہیں۔ اگر یہ قیمتی راز آپ کے ہاتھ لگ جائیں تو کامیابی آپ کے قدم چوم سکتی ہے۔ اس کیلئے تھوڑا سا استقلال ، ثابت قدمی اور پامردی اپنائیں اور کامیابی کے راستوں پر گامزن ہو جائیں۔یہ کتاب زندگی کی شاہراہ پر سفر کرنے والوںکی زندگی کا نچوڑ ہے۔ اسے پڑھتے رہیں اور عمل کرتے رہیں تو کوئی چیز آپ کی ترقی اور کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی لیکن شرط یہ ہے کہ آپ اس کتاب میں بتائے گئے اصولوںپر عمل کریں اور اپنی زندگی میں تبدیلی لائیں ۔یقینی طور پر کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے۔ڈیل کارنیگی

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Category: