Logon Se Baat Cheet Ka Fun

650.00

لوگوں سے بات چیت کا فن
نصب العین کا تعین اور منزل تک پہنچانے کے راہنما اُصول
گفتگو اور علمَِ کلام ایک ایسا فن ہے جو انسان کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی پر اپنے اچھے برے اثرات مرتب کر کے اُسے بنا بھی سکتا ہے اور بگاڑ بھی سکتا ہے۔ شیریں بیانی سے انسان کسی کا بھی دل جیت سکتاہے اور اُن کے دلوں پر خوشگوار شبیہ ثبت کرتا ہے۔یہ کتاب ایک ایسی ریسپی ہے جس میں باہمی گفتگو، مکالمے اور معجز بیانی کے کار آمد جزوں کی شمولیت اور آمیزش ہے۔ یہ ایک لا محدود موضوع ہےجو ہزاروں افراد کے ساتھ کی گئی گفتگو اور مکالمات کا موثر کن نتیجہ ہےجس کسی کو منزل کا راستہ تلاش کرنے میں مدد ملے گی ۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Category: