Qisaa Chahar Darwaish

500.00

قصہ چہار درو یش
داستانوں میں جو مقبولیت قصہ چہار درویش کے حصے میں آئی وہ اُردو کی کسی اور داستان کو نصیب نہیں ہوئی۔فارسی زبان کے اس قصے کو میر امن نے اُردو کے قالب میں اس طرح ڈھالا کہ یہ قصہ اُردو زبان کی بھی لازوال داستان بن گیا۔ چار درویشوں کے اس قصے میں بہادری اور ایثا ر کا سبق بھی ہے اور کہانی و داستان گوئی کی چاشنی بھی۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Category: