3 Best Books on Wisdom

2,200.00

انسانی شعور و آگہی کو بند کرنے والی تین بہترین کتابوں کا سیٹ
داستان دانش
دُنیا کی قدیم و ذہین ترین شخصیاتفیثا غورس،دیمقراطیس،پروٹاگوراس ،سقراط ،افلاطون، ارسطو ، رواقیین، فلاطینوس اورسینٹ آگسٹائنکی علم و دانش، سوانح، خیالات اور نظریات
مصنف ڈاکٹر خلیفہ عبد الحکیم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو بڑے آدمی
موجودہ صدی کی ایک دلکش اور پر اثر معلومات سے مزئین اہم تصنیف ،جس میں ابتدائے تہذیب سے کتاب کی اشاعت تک کے دور کے سو عظیم شخصیات کے سوانحی مرقعے شامل ہیں۔اسی لیے کتاب کا نام “سو بڑے آدمی” رکھا گیا ہے۔کتاب میں سو بڑی شخصیات کے عظیم کارناموں کو بیان کیا گیا ہے۔ان میں مذہبی، سیاسی ،سماجی ،اور تاریخی شخصیات شامل ہیں۔انبیائے کرام سے لے کر عظیم سیاسی رہبروں تک اور فاتحین میں سکندر سے لے کر آئزن ہاور تک بہت سے عظماء کے حالات یکجا کردئے گیے ہیں۔علاوہ ازیں ادیبوں ،شاعروں کے حالات زندگی بھی شامل ہیں۔جس میں حضورﷺ کے تذکرہ کو سب سے مقدم رکھاگیا ہے۔باقی تما م شخصیات کا تذکرہ تاریخی اعتبار سے کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عظیم مسلمان مفکرین | The Great Muslim Thinkers
حضرت محمد ﷺ سے سرسید احمد خان تک| تاریخ ، نظریات ، سوانح اور انتظام حکومت
مصنف: ہارون خان شیرانی| ترجمہ : نذیر الدین مینا ئی

98 in stock

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    SKU: SKU-BNDL-OFR-02052012 Category: Tag: