Anwar Alsadaat Ki Aap Beeti

700.00

انور السادات

مشرق وسطیٰ کی سیاست کے اہم ترین کردار سابق مصری صدر کی خودنوشت
مصرکی جدید تہذیب میں سابق صدر انوا السادات کا کردار اور مقام نہایت بلند ، نمایاں اور تاریخ ساز ہے۔سلطنت عثمانیہ کی شکست و ریخت کے بعد مشرق وسطی میں معاصر سپر پاورز نے اپنے مفادات کی جنگ لڑنے کیلئے استعمال کیا ۔ اسرائیل، فلسطین تنازعہ ، جوو دنیا کا سب سے بڑا تنازعہ ہے اس خطے میں کھڑا کیا گیا۔ اس تنازعے میں مصر نے کلیدی کردار ادا کیا اور اب بھی کر رہا ہے۔ انور السادات وہ عظیم اور تاریخ ساز انسان تھے جنہوں نے اسرائیل سے عربوں کے تعلقات کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا۔اس اقدام کے نتیجے میں انہیں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔یہ کتاب انور السادات کی آپ بیتی ہے جو تاریخ بنانے والے ایک عظیم انسان کی زندگی کے تمام مراحل سے پڑھنے والوں کو آگاہ کراتی ہے۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form