Anwar Ul Sadat Ke Aap Beeti

700.00

مشرق وسطیٰ کی سیاست اسرائیل فلسطین تنازعے کے اہم ترین کردار
انور السادات کی آپ بیتی
مصرکے سابق صدر کی خود نوشت
مصنف: انور السادات
ترجمہ: سید عاصم محمود
مصرکی جدید تہذیب میں سابق صدر انوا السادات کا کردار اور مقام نہایت بلند ، نمایاں اور تاریخ ساز ہے۔ انور السادات نے اسرائیل سے عربوں کے تعلقات کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا۔اس اقدام کے نتیجے میں انہیں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔ یہ کتاب انور السادات کی آپ بیتی ہے۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form