M M Alam

450.00

ایم ایم عالم
سکواڈرن لیڈر زاہد یعقوب عامر

ایم ایم عالم، ایک قومی ہیرو، ایک جانباز مجاہد…..اس کتاب میں ایم ایم عالم کی زندگی کے ان پہلوئوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو کبھی بھی منظر عام پر نہیں آئے ۔پاکستان کے دفاع کیلئے ان کے کارنامے اتنے ہیں کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے لیکن یہ ان کا نمایاں کارنامہ ہے کہ تیس سکینڈ میں دشمن کے پانچ طیاروں کو مار گرانے کا عالمی ریکارڈ ، جسے دنیا کا کوئی جنگجو پائلٹ نہیں توڑ سکا۔ ایم ایم عالم کی زندگی پر یہ کتاب ایک بہترین سوانح حیات ہے جو ہر پاکستانی کو پڑھنی چاہیے۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form