Jallianwala Bagh | جلیانوالہ باغ

500.00

جلیانوالہ باغ
آزادی کی طویل جدوجہد میں بہت سی جگہوں نے شہرت پائی، لیکن کسی بھی جگہ شہید وں کے لہو کی سرخی اتنی روشن اور اتنی درخشاں نہیں تھی جتنی کہ جلیانوالہ باغ میں تھی۔
اگر کسی واقعہ کو ایسا لمحہ قرار دیا جاسکتا ہے جس نے واضح طور پرپاکستان اور بھارت کی آزادی کی جدوجہد کو نتیجہ خیز بنا دیا تو وہ جلیانوالہ باغ کا قتل عام تھا۔ اس واقعہ میں انگریزوں سے آزادی کےلیے غیرمتشدد جدوجہد میں بہت زیادہ خون بہایا گیا اور خون میں لت پت فرش اور گولیوں سے چھلنی دیواروں نے تحریک آزادی کی قیادت کرنے والے رہنماؤں کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا اور یہیں سے آزادی کی تحریک کی ابتد ا ہوئی ۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Category: