Mashaheer e China

500.00

مشا ہیرچین
چین کے انقلا بی را ہنما ئوں کی دا ستا نیں
محمد عابد خان

چین قدیم روایات کا حامل، فلسفیوں کا گہوارہ، فن کاروں کا دیس، بڑے بڑے علمماء اور ادباء کا گھرہے۔آج کل ہر طرف چین کی ترقی کا دور دورہ ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ چینی لیڈر شپ نے اپنی قوم کو اس سانچے میں ڈھال دیا ہے کہ جہاں انہیں ترقی کے سوا کچھ دکھائی ہی نہیں دیتا ۔ چین نے اقوال عالم میں یہ بلند و ممتاز مقام کیسے حاصل کیا ؟ یہ وہ دلچسپ سوال ہے جس کا جواب چین کے ان انقلابی راہنمائوں کی ان تھک محنت، جدوجہد خیالات اور نظریات میں چھپا ہے اور اسی کی بدولت چینی قوم نے ترقی کی ۔ اس کتاب میں چین کے ایسے مشاہیروں کا تذکرہ ہے جنہیں صرف چین ہی نہیں بلکہ دنیا کبھی نہیں بھلا سکے گی۔ مصنف: 

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form