Tarkeeh ul Quran

500.00

تاریخ القرآن
قرآن مجید کے نزول کے تمام تاریخی واقعات ، حالات اور معلومات
مصنف : مولانا حافظ محمد اسلام

دنیا میں سب سے آخری آسمانی کتاب قرآن ہے جو نبی کریمﷺ پر نازل ہوئی اور دین اسلام کا پورا ڈھانچہ قرآن پاک پر ہی قائم ہے۔۔مسلمانوں کی یہ مقدس کتاب کب، کیسے اور کیوں نازل ہوئی ؟ اس کتاب میں کیا ہے؟ معلوماتی اور تاریخی حوالوں سے مزین اس کتاب میں قرآن پاک کی مکمل تاریخ بیان کر دی گئی ہے۔آسان اردو میں یہ معلوماتی کتاب پڑھنے کے قابل ہے۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Category: