Tarkeeh Ul Baitul Muqadus

700.00

تاریخ بیت المقدس
شہر انبیاء کے تاریخی حالات و واقعات
عبد القدیر/ترجمہ و اضافہ: وسیم شیخ

ساری دنیا کی تہذیب کا سرچشمہ اور روحانیت کا مرکز ، مسلمانوں کا قبلہ اول ، بیت المقدس۔دنیا میں کوئی ایساشہر نہیں جو اتنے انقلابات سے گزرا ہو،زلزلے سے تباہ ہوا ، کھنڈرات کا پہاڑبنا ۔ ایسا وقت بھی آیا کہ اسے زمین کے برابر کر دیا گیا ، اس شہر پر چھ ادوار مذہب کی تبدیلی گزرے لیکن اس شہر کا مقام ویسے کا ویسا ہے۔ آ یئے پہلی مرتبہ قبلہ اول کے حالات و واقعات سے آگاہی حاصل کریں ۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Category: