سائنس کی مختلف شاخوں،مختلف زمانوں اور مختلف ممالک سے انتخاب
سائنس نے سائنس دانوں کے خون اور پسینہ سے زندگی پائی ہے۔اگر سقراط نے زہر کا پیالہ نہ پیا ہوتا،اگر برونوزندہ آگ میں نہ جلا ہوتا،اگر لیووزیر نے اپنا سر انقلاب فرانس کے جلادوں کوپیش نہ کیا ہوتا،اگر راجربیکن اور گیلیونے جیل کی کال کوٹھریوں میں اپنی زندگیاں نہ لٹا ئی ہوتیںتوسائنس اتنی پروان کیسے چڑھتی؟سائنس دانوں کی کہانیاںسائنس کی کہانی سے ہی وابستہ ہیں ۔ اس کتاب کے ذریعے آپ یہ جان سکیں گے کہ کیسے عام سے بچے دنیا کے نامور سائنسدان بن گئے؟وہ یہ سمجھ سکیں گے کہ سائنس ایجادات کے مجموعہ کا ہی نہیں بلکہ خیالات کے مجموعہ اور سوچ کے طریقے کا نام بھی ہے۔اس لیے اس کتاب میں انجمن،راکٹ،ریڈیو اور ایٹم بم بنانے والوں کی بجائے حیرت انگیز ایجادات کے اصول دریافت کرنے والوںکا تذکرہ ہے۔ یہ سائنس کے اُ ن درخشاں ستاروں کی کہانیاں ہیں جن کی روشنی میں انسانیت اپنا رشتہ تلاش کررہی ہے۔خود بھی پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں ۔
Science Dano Ki Kahaniyan
₨200.00 ₨180.00
بلراج پوری/ڈاکٹر احرار حسین
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Reviews
There are no reviews yet.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Be the first to review “Science Dano Ki Kahaniyan”