Sonia Gandhi (A Unique Biography)

700.00

سونیا گاندھی
جنوبی ایشیائی سیاست کی قد آور خاتون
نہرو/گاندھی خاندان کی سربراہ سونیا گاندھی کی سوانح عمری

سونیا گاندھی کی سوانح عمری میں ہندوستان کی ایک اہم تاریخ ساز شخصیت سونیا گاندھی، صدر کانگریس کی سیاسی کارروائیوں پر بین الاقوامی صحافی رشید قدوائی کی کتاب ہے جسے انٹرنیشنل میڈیا نے نہرو، گاندھی خاندان کی ایک زیرک اور کامیاب خاتون سیاست داں کی ایک قابل دید سوانح سے تعبیر کیا ہے۔ اس کتاب کے کئی زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔یہ دلچسپ کتاب ہے جو جنوبی ایشیا کی سیاست پر تفصیل سے روشنی ڈالتی ہے۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form