Reviews
There are no reviews yet.
Original price was: ₨800.00.₨720.00Current price is: ₨720.00.
تاریخ مدینہ منورہ
زمانہ قدیم سے حال تک
ترجمہ: ڈاکٹر شمس کمال انجم
اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتاب میں چودہ مرتبہ مدینہ کا ذکر کیاہے۔مسلمانوں کی تاریخ کے اس اہم ترین مرکز کی تاریخ بڑی دلچسپ ہے۔ اسلام کی ترویج اسی شہر سے شروع ہوئی۔مدینہ منورہ کی تاریخ میں اس کے تاریخی اور مقدس مقامات کوبڑی اہمیت حاصل ہے اور اس بارے میں کتاب میں بڑی اہم معلومات شامل ہیں۔حج اور عمرہ کرنے والوں کے لیے بھی یہ کتاب معلومات کا ذخیرہ ہے۔
* Rs.250 Flat Delivery Charges
Be the first to review “Tarkeeh E Madina Munawara”