مسلمانوں نے سائنس کے میدان میں گراں قدر ر کارنامے سرانجام دیئے ۔ لیکن آج تمام تر ایجادات کا سہرا غیر مسلم سائنسدانوں کو ہی دیا جاتا ہے جو غلط ہے ۔اس کتاب میں ایسے 65مسلمان سائنس دانوں کا ذکر ہے جنہوں نے سائنس کے میدا ن میں قابل فخر ایجادات کیں اور غیر مسلموں نے انہی مسلمان سائنس دانوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سائنس کے میدان میں ترقی کی ۔ یہ کتاب پڑھیں اور جانیں سائنس میں مسلمان سائنس دانوں کے وہ کارنامے جنہیں ہم بھلا چکے ہیں۔
Azeem Musliman Sciencedan
₨400.00
سید مجیب الدین
* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order
Category: Science
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Azeem Musliman Sciencedan”