مولانا یاسین مظہر صدیقی
اسلام کی تاریخ ایسا موضو ع ہے جسے ہر مسلمان جاننا چاہتا ہے بشرطیکہ لکھنے والے کا اسلوب ایسا ہو جو پڑھنے والے کو اپنے سحرمیں رکھے۔ پروفیسر محمد یاسین مظہر صدیقی کی اسلام کی تاریخ پریہ منفرد کتاب ہے جس میں مصنف نے اسلامی ، مذہبی اور تہذیبی تاریخ کو جدید انداز میںبیان کیا ہے۔ اس کے علاوہ دین ، تہذیب و ثقافت اور تمام حوادث کو تجزیاتی انداز میں کچھ اس طرح سامنے لایا گیا ہے کہ قاری اس کے سحر میں ہی کھویا رہتا ہے۔ اسلام کی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے کتاب پڑ ھنے کے بعداس موضوع پر تشنگی محسوس نہیں کریں گے۔
Be the first to review “Tareekh Islam”