پیڑوںپر رہنے والے معمولی بند ر سے انسان کی ترقی تک کی داستان میں ایک’’ دلچسپ تخلیق‘‘ کے تمام پہلو موجود ہیں۔اس کتاب میں سائنسدانوں کی تحقیق اور ریسرچ کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ ہم آخر کیسے انسان بن گئے؟یہ عمل کس طرح ہوا ؟کس طرح ہمارے آبائو اجداد نے پیڑوں کی زندگی چھوڑ کر دوپیروں پر چلنا ، اوزاروں اور آگ کا ستعمال کرنا اور ہم نے انسانوں کی طرح بولنا سیکھ لیااور پھر ترقی کا لا متناہی دورشروع ہو گیا۔یہ کتاب ہمارے انسان بننے تک کی مکمل تخلیقی داستان ہے۔
Insaan Kaise Bana
₨500.00
بمان بسو
* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order
Category: Science
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Insaan Kaise Bana”