عظیم لوگوں پر زندگی بدل دینے والی شاہکار کتابیں

1,550.00

٭ سو بڑے آدمی
انگریز مصنفین سیموئیل نسنسن اور ولیم اے ڈی وٹِ نے اپنی اس شہرہ آفاق کتاب میں سرور کائنات حضرت محمد ﷺ کا تذکرہ سب سے مقدم اور اوپر رکھا ہے ۔ اس کتاب میںابتدائی تہذیب سے دور ِ حاضر تک کے تمام بڑی شخصیات کے عظیم الشان کارہائے خدمت بنی نوع انسان پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔
مصنف: سیموئیل نسنسن / ولیم اے ڈی وٹِ | | ترجمہ: عبد المجید
………………………..
٭ عظیم مسلمان مفکرین
حضرت محمد ﷺ سے سرسید احمد خان تک| تاریخ ، نظریات ، سوانح اور انتظام حکومت
مصنف: ہارون خان شیرانی| ترجمہ : نذیر الدین مینا ئی

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: