2 Best Books on Intelligence Agencies

1,450.00

انٹیلی جنس مشنز پر دو بہترین کتابیں
ان سائیڈ را
بھارتی خفیہ ایجنسی کی سازشوں ، ناکامیوں اور ہولناکیوں پر پہلی مستند ترین کتاب
بھارتی خفیہ ایجنسی کی سازشیں ، ناکامیاں اور ہولناکیاںبڑی مشہور ہیں ۔’’ را ‘‘ کو قائم کرنے کا خیال کیوں اور کیسے آیا ؟ ’’ را ‘‘ کی جاسوسی کا طریقہ کا ر کیا ہے؟ بھرتی کیسے ہوتی ہے ؟ سٹرکچر کیا ہے ؟ ’’ را ‘‘ کے دفاتر کہاں ہیں ؟ پاکستان میں اس کے ایجنٹ کون ہیں ؟ ’’ را ‘‘ کے کامیاب اور ناکام آپریشنز کون سے ہیں ؟ اندرون ملک و بیرون ملک اس کی سرگرمیاں اور ٹاسک کیا ہیں ؟ مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش آپریشن کی تمام تفصیلات پہلی بار بے نقاب کی گئی ہیں۔
دنیا کے بڑے جاسوس سکینڈلز
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو اور دنیا بھر کے جاسوسوں کی انٹیلی جنس آپریشنز کے راز
جاسوسی کی دنیا کے کچھ سکینڈلز نے ان دنوں خفیہ ایجنسیوں کی تاریخ میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ ان میں سے ایک کلبھوشن یادو بھی ہے جسے پاکستان سے گرفتار کیاگیا تھا۔اس کے علاوہ مادھوری گپتا بھی ایسی ہی جاسوس تھیں جو اسلام اآباد کے بھارتی سفارت خانے میں تعینات تھیں۔پاکستانی ایجنسیوں نے تخریب کاری کرنے والے ان بھارتی جاسوسوں کو کیسے پکڑا ؟یہ اس کتاب کا اہم موضوع ہے۔ اس کے علاوہ یہ کتاب دنیا بھر کی انٹیلی جنس ایجنسیوں میں چھپے ایجنٹوں کی کہانیاں،وطن سے محبت ، غداری اور جان دینے والے گمنام سپاہیوں کی جاسوسی زندگی کے ایسے راز سامنے لاتی ہیں جو کبھی سامنے نہیں آ سکے۔

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: