یہ کتاب آپ کو وہ ذہنی صلاحیتیں فراہم کرتی ہے جن کی مدد سے آپ بطور سی ای او اپنے وقت، قیادت اور کاروبار پر مؤثر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کی موجودہ سوچ یقیناً آپ کو یہاں تک لے آئی ہے، مگر اگلے مرحلے تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنا طرزِ فکر اپ گریڈ کریں۔ عملی زندگی میں بھاری ذمہ داریاں اکثر انسان کو ردِعمل کی کیفیت میں دھکیل دیتی ہیں، جہاں روزمرہ مسائل فیصلہ سازی، کارکردگی اور قیادت تینوں کو متاثر کرتے ہیں۔یہ کتاب آپ کو سکھاتی ہے کہ طویل مدتی وژن اور روزمرہ امور کے درمیان مؤثر توازن کیسے قائم کیا جائے؟ کن کاموں کو ترجیح دی جائے؟ اسٹریٹیجک فیصلے کس بنیاد پر کیے جائیں اور ذہنی تھکن اور غیر ضروری سوچ کا بوجھ کیسے کم کیا جائے؟ اس کتاب میں وہ آزمودہ طریقے شامل ہیں جنہیں دنیا کے کامیاب ترین سی ای اوز کاروباری ترقی، مضبوط قیادت اور ذہنی سکون برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔اس کتاب کے مطالعے کے بعد آپ کے پاس ایسا ذہنی فریم ورک ہوگا جو آپ کے وقت کے بہترین استعمال، مؤثر قیادت اور کاروبار کی پائیدار ترقی کو ممکن بنائے گا۔ دنیا بھر کے اعلیٰ ترین سی ای اوزکے ساتھ چھ سالہ عملی تجربے پر مبنی یہ کتاب آپ کو اپنے اثر، آمدنی اور زندگی پر دوبارہ مضبوط کنٹرول حاصل کرنے میں مدد دے گی۔اسی لئے اِس کتاب کو پڑھنے کی سفارش ایلون مسک جیسے عالمی کاروباری رہنما نے بھی کی ہے۔
Think Like A CEO | ایک سی ای او کی طرح سوچیں
₨800.00
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Categories: New Arrivals, Self Help
Reviews
There are no reviews yet.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!

Be the first to review “Think Like A CEO | ایک سی ای او کی طرح سوچیں”