Jhansi Ke Rani

Original price was: ₨700.00.Current price is: ₨630.00.

جھانسی کی رانی
مصنف: لال ورما

رانی لکشمی بائی عرف جھانسی کی رانی نے ہندوستان پر برطانوی تاجرانہ استحصالی غلبے کی ایسی دلیرانہ مزاحمت کی کہ انگریزوں نے بھی اس کی جرأت اور بہادری کااعتراف کیا ۔ اس کتاب میں رانی لکشمی بائی کی اس جدوجہد بھری زندگی کو پیش کیا گیا ہے جو اس نے انگریزوں کے خلاف کی ۔ یہ رانی لکشمی بائی کی وہ شاندار تصویرہے جس نے جنگ آزادی کے سپاہیوں کو کئی دہائیوں سے متاثر کر رکھا ہے۔ 

* Rs.250 Flat Delivery Charges

Quick Order Form