World Classic Books | All Time Best Seller

1,260.00

World Classic Books
شاہنامہ کی کہانیاں «
ایک عظیم شاہکار ، اردو میں پہلی بار منظرعام پر
دنیامیں جہاں بھی لوگ داستان سے لگائو رکھتے ہیں وہ ابو القاسم فردوسی کی شہرہ آفاق کتاب شاہنامہ فردوسی سے ضرور واقف ہیں ۔’’ شاہنامہ فردوسی ‘‘ میں قبل از اسلام ، اسلامی سلطنت کے قیام ، ایران کی تہذیب و ثقافت اور قدیم داستانیں بیان کی گئی ہیں ۔رستم اور سہراب بھی شاہنامہ کے ہی کردار ہیں جنہیں سب دلچسپی سے پڑھتے ہیں۔
مصنف: ابو القاسم فردوسی | ترجمہ:آصف نعیم 
شیکسپیئرکی بہترین کہانیاں «
ولیم شیکسپیئر کو انگریزی کے علاوہ کسی اور زبان میں بیان کرنا مشکل کام ہے ۔اردو میں شیکسپیئر کے ڈراموں اور کہانیوں کو ترجمہ کرنے کا سہرا فورٹ ولیم کالج کے سر ہے ۔ اس کتاب میں شیکسپیئر کے پانچ ڈراموں/کہانیوں کا ترجمہ شامل کیا گیا ہے جس میں وینس کا سوداگر،اوتھیلو،ہیلمٹ،میکبتھ،کنگ لیئر، رومیو جولیٹ شامل ہیں ۔
ولیم شیکسپیئر | ترجمہ: سردار محمد( علیگ)

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: