Corporate Chanakya

1,500.00

کارپوریٹ چانکیہ
دنیا کے ہر موضوع پرکارپوریٹ مینجمنٹ کی حکمت اور دانائی کے اسباق ،جو نوکری اور بزنس کرنے والوں کی زندگی بدل دیں گے۔
کامیابی کے متلاشی افراد کیلئے لیڈرشپ، ٹریننگ اورمینجمنٹ کی راہنمائی کے ساتھ صدیوں پرانےنسخے
300قبل مسیح میں چانکیہ نےقیادت اورحکمت عملی کے بارے میں اپنے نظریات کو دستاویزی شکل دی تھی۔ڈاکٹررادھا کرشنن پلائی نے آج کے لیڈروں کے لیے کامیابی کے ان پرانے فارمولوں کو آسان بنایا ہے۔ کارپوریٹ چانکیہ نے چانکیہ کی حکمت کو کاروباری تنظیم،حکمت عملی، فیصلہ سازی، مالیات، ٹائم مینجمنٹ اور لیڈر کی ذمہ داریوں سمیت متعدد شعبوں میں لاگوکیا ہے۔اس کتاب سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے اندر موجود لیڈر کو دریافت کریں۔

کتاب کے بارے میں میڈیا کی رائے
نئے دور کے کاروبار کے لئے پرانےفارمولے۔ دی ہندو
روحانیت اور نظم و نسق کو جوڑنا…..یہ ایک جدید ارتھ شاستر ہے۔ دکن کرانیکل
یہ کتاب تقریباً ہر ایسی صورت حال کا احاطہ کرتی ہے جس کا ایک لیڈر سامنےکرسکتا ہے۔ آؤٹ لک منی
اب فریشر سے لے کر اعلیٰ انتظامیہ تک ہرکوئی کارپوریٹ چانکیہ کا حوالہ دے سکے گا۔ انڈین ایکسپریس
قدیم حکمت سے جدیدگیان…. بزنس ہیرالڈ

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Category: