Reviews
There are no reviews yet.
Subtotal: ₨26,486.00
Subtotal: ₨26,486.00
₨1,500.00 ₨1,350.00
قدیم وجدید سیاست اور جمہوریت پر دو بہترین کتابیں
ملک میں آج کل گرما گرم سیاست عروج پر ہے۔ ہر شخص جموریت اور سیاست کی بات کر رہا ہے۔ لیلن کوئی نہیں جانتا کہ جموریت اور سیاست کیا ہے؟ پاکستان میں بھی جموریت کی گردان تو بہت کی جاتی ہے لیکن اس کے عملی نفاذ سے سب کتراتے اور گھبراتے ہیں۔ اس طرح ہمیں پتہ ہی نہیں چل سکا کہ جموریت کیاہے ؟ انگریز مصنفین کی یہ کتابیں آج کل کے حالات میں سیاست کو سمجھنے کیلئےضروری ہیں۔جنہیں آپ ہی کیلئے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
قدیم سیاست کی تاریخ
مصنف: پروفیسر اڈورجنکس ، ترجمہ : عبد القوی فانی
جمہوریت کیا ہے؟
مصنفین:ڈیوڈ بیتھم ، کیون بابلے، ترجمہ:انصار حسین
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
There are no reviews yet.
Be the first to review “2 Books Pack of Politics & Democracy”