پوری فیملی کیلئے دو بہترین اسلامی کتابوں کا سیٹ

1,260.00

پیغمبر  The Prophet «
انٹرنیشنل بیسٹ سیلر کتاب دی پرافٹ کا اردو ترجمہ
خلیل جبران اپنی ان کتاب کی وجہ سے عالمی طور پر مشہور ہوئے۔ یہ کتاب انگریزی زبان میں لکھی گئی تھی اور 26 نثری نظموں پر مشتمل ہے ۔ یہ تاریخ کی سب سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہونے والی اور اُس دور کی سب سے زیادہ بکنے والی کتاب کا اعزاز بھی رکھتی ہے جس کا تقریبا سو زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ اگرچہ اس کتاب پر کڑی تنقید کی گئی مگر پھر بھی یہ کتاب نہایت مشہور گردانی گئی، بعد ازاں 60ء کی دہائی میں یہ سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بن گئی۔یہ خیال کیا جاتا ہے کہ جبران ولیم شیکسپئیر اور لائو تاز کے بعد تاریخ میں تیسرے سب زیادہ پڑھے جانے والے شاعر اور ادیب ہیں۔
اصحاب کہف اور یاجوج ماجوج «
اصحاب کہف تاریخ کا ایک ایسا قصہ ہے جو بہت سے اسباق لیےہو ئے ہے۔قرآن کی سورۃٔ کہف آیت۹ سے اصحاب کہف کی سرگشت شروع ہوتی ہے۔ یاجوج ماجوج ایک اور تاریخی داستان ہے جن پر اللہ کا عذاب نازل ہو ا۔ یہ تاریخی واقعات خود بھی پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھا ئیںتاکہ وہ تاریخ سے واقف ہو سکیں۔
مصنف: مولانا عبد الکلام آزاد

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form

    Category: