Reviews
There are no reviews yet.
Original price was: ₨700.00.₨630.00Current price is: ₨630.00.
عظیم المیہ
۔ مصنف : ذوالفقار علی بھٹو
عظیم المیہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کتابّ” دی گریٹ ٹریجڈی ” کا اردو ترجمہ ہے جس میں انہوں نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا پس منظر بیان کیا ہے ۔ عام طور پر بہت سے لوگ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا ذمہ دار بھٹو کو سمجھتے ہیں لیکن انہوں نے اس کتاب میں ان واقعات کا پس منظر بیان کیا ہے جس کی بدولت پاکستان ٹو ٹا۔ کتاب میں بھٹو کی ملک بچانے کی کوششوں ، غیر ملکی طاقتوں کے کے عمل دخل اورشیخ مجیب الرحمان کے کردار کے بارے ۔میں تفصیل سے بتایا گیا ہے
* Rs.250 Flat Delivery Charges
Be the first to review “Azeem Almeya | عظیم المیہ”