Dehsat Gurd Ya Jehadi

1,350.00

دہشت گرد یا جہادی
 القاعدہ ، مذہبی و جہادی تنظیموں کے جنگجوئوں کے حالات اور سرگرمیوں پر دلچسپ تحقیق
یہ کتاب پاکستان میں القاعدہ ، مذہبی و جہادی تنظیموں کے د ہشت گرد قرار دیئے جانے والے جنگجوئوں کے حالات اور سرگرمیوں پر مشتمل ہے ۔ پاکستان میں جہاد کے نام پر دہشت گردی کا کھیل کیوں کھیلا جا رہا ہے ؟ یہ جنگجواور ان کی تنظیمیں کیا چاہتی ہیں ؟ ان کے خیالات اور نظریات کیا تھے اور کیا ہیں؟کن وجوہات نے انہیں تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ؟ جہاد سے دہشت گردی تک کے اس سفر میں ان کے ساتھ کیا کچھ ہوا؟اور کس طرح ہوا؟ اس کتاب میں ان تمام تشنہ طلب باتوں کو بتانے کی کوشش کی گئی ہے۔کتاب میں تحقیق بھی ہے اور حیرت انگیز ، انکشافات بھی اور موضوع کے اعتبار سے یہ پاکستان کی پہلی کتا ب ہے جس کا مطالعہ حالات حا ضر ہ سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے بے حد ضروری ہے ۔
مصنف: مقبول ارشد (تحقیقی صحافی )

* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000

Quick Order Form