Mark Zuckerberg | Facebook Ka Baani

600.00

مارک ذکر برگ
فیس بک کے بانی کی آپ بیتی
فیس بک نے پوری دنیا کو گویا ایک خاندان بنا دیا ہے ۔ شائد ہی کسی نے سوچا ہے کہ فیس بک کیسے بنی ؟ کیوں بنی ؟ مقاصد کیا تھے ؟ اور اس سے کیا کام لیا جا نا تھا ؟ اور اب کیا لیا جا رہاہے؟ یہ کتاب مارک ذکربرگ کے ذاتی خیالات کی روشنی میںان کی آپ بیتی ہے جس میں انہوں نے اپنی جددجہد کو بیان کیا ہے۔
مصنف: مارک ذکر برگ | ترجمہ: محمد احسن

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form