Steve Jobs

600.00

اسٹیو جابز
ٹچ سکرین کے موجد کی کہانی ، غربت سے امیری تک ، زندگی بدل دینے کی روداد
مصنف:منصور ارشد

دنیا کی سب سے بڑی سمارٹ کمپنی ایپل کا بانی اسٹیوجابز ایک عظیم تخلیق کار تھا۔ اسٹیو جابز نے ٹیکنالوجی کو تخلیق بنا کر آلات ہی نہیں، انسانی ذہن کا افق بھی اتنا وسیع کر دیا کہ انسان سوچ کر حیران ہوجاتا ہے۔ آج کے دور میں لوگ ڈیجیٹل کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ اصل میں ڈیجیٹل دور کو عروج تک پہنچانے والا اسٹیوجابز تھا۔ اس کی ایجادات نے فلموں ، میوزک اور موبائل فون کی دنیا تبدیل کرکے عام لوگوں کی زندگی بدل دی ۔ زندگی کو آلات کے ذریعے سہل بنانے کا سہرا اسٹیو جابز کے سر بندھتا ہے۔ اس سوانح عمری میں ان کی زندگی ، ایجادات اور ترقی کے پورے سفر کو دلچسپ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form