Shop

ہمارے پیارے خلفائے راشدین

160.00

شرافت حسین

Description

بچوں کی سیرت و کردار کو بنانے اور اسلامی تعلیمات و شخصیات سے رو شناس کرانے والی رو شن کرنو ں کا گلد ستہ
اسلامی تاریخ کی عظیم ترین شخصیات میں حضرت محمد ﷺ کے بعد ان کے معتمد ترین ساتھیوں میں سے خلفائے راشدین کا نام آتا ہے۔ بچوں کے لئے  چاروں خلفائے راشدین کے بارے میں جاننا بے حد ضروری ہے ۔ اس کتاب میں اسلام کو عظمت کی بلند ترین سطح پر پہنچا دینے والے خلفائے راشدین حضرت ابو بکر صدیق   ؓ، حضرت عمر فاروق  ؓ ، حضرت عثمان غنی  ؓ ،حضرت علی  ؓ کے مکمل حالات زندگی آسان لفظوں میں اتنے دل کش انداز تحریر میں بیان کئے گئے ہیں کہ پڑھ کر دل کو عجیب سی مسرت کا احساس ہوتا ہے۔
اس کے ساتھ ہی کتاب میں مشکل الفاظ کے معنی اور خلفائے راشدین کے اقوال بھی دیئے گئے ہیں تاکہ پڑھنے والے ان سے استفادہ کر سکیں ۔
یہ بچوں کی زندگی بدل دینے والی کتاب ہے جس کے پڑھنے سے جہاں دلی مسرت کا احساس ہو گا وہاں خوشیوں اور شادمانیوں کے دروازے بھی کھل جائیں گے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ہمارے پیارے خلفائے راشدین”