Reviews
There are no reviews yet.
Subtotal: ₨18,162.00
Subtotal: ₨18,162.00
₨2,100.00 ₨1,890.00
انسانی زندگی بدل دینےوالی کتابیں
ڈیل کارنیگی کا نام دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ انہوں نے اپنی کتابوں کے ذریعے کروڑوںلوگوں کی زندگی بدلی، انہیں زیرو سے ہیرو بنایا اور دولت کے انبار لگا دیا۔ ایسے کیسے ممکن ہوا؟ کامیابی اور ترقی کے یہ راز اِن کتابوں میں ہیں جن سے کروڑوں لوگوں کی زندگی میں انقلاب آیا اور انہوں نے ترقی کی وہ منازل طے کیں کہ سب حیران رہ گئے۔ آئیں ان کتابوں کو پڑھیںجو نئے گٹ اپ کے ساتھ شائع ہوئی ہیں۔ یہ کتابیں آپ میں جوش ،جذ بے اور ولولے کو بڑھا کو آپ کی زندگی کو بد ل ڈالیں گی۔
کتب کی تفصیل
کامیابی کے راز
کامیابی کے راستے
ترقی کیسے کریں؟
.یہ بیست سیلر کتابیں آپ کی زندگی بدل دیں گی
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
There are no reviews yet.
Be the first to review “3 Best Self Help Books of Dale Carnegie”