Tarkeeh e Islam

600.00

تاریخ اسلام
مصنف: مولانا محمد یاسین مظہر صدیقی

اسلامی تاریخ اور اسلامی تہذیب پر مشتمل اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ اسلامی اور آفاقی نقطہ نظر سے تاریخ وتہذیب کا مطالعہ کیا جائے اور مختلف ادوار میں اس کا ارتقائی عمل بھی دکھایا جائے۔ کتاب کی تالیف میں سکول و کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کے علاوہ عام قارئین کی علمی ضرورتوں کو بھی پیش نظر رکھا گیا ہے تاکہ صحیح معلومات اور صحیح زاویہ نگاہ سے آگاہی حاصل کی جا سکے ۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Category: