Mark Zuckerberg

600.00

مارک ذکر برگ
فیس بک کے بانی اورسی ای او کی آپ بیتی
مصنف: مارک ذکر برگ
ترجمہ: محمد احسن
آج پوری دنیا فیس بک کی گرویدہ ہے ۔ہر چھوٹا بڑا فیس بک استعمال کرتا ہے اور فیس بک نے پوری دنیا کو گویا ایک خاندان بنا دیا ہے ۔ شائد ہی کسی نے سوچا ہے کہ فیس بک کیسے بنی ؟ کیوں بنی ؟ مقاصد کیا تھے ؟ اور اس سے کیا کام لیا جا نا تھا ؟ اور اب کیا لیا جا رہاہے؟ مارک ذکربرگ اور فیس بک اب لازم و ملزوم ہیں۔یہ کتاب مارک ذکربرگ کے ذاتی خیالات کی روشنی میںان کی آٹو بائیو گرافی ہے جس میں انہوں نے اپنی جددجہد کی داستان کو بیان کیا ہے۔ مارک ذکر برگ کے اپنے الفاظ کے مطابق “فیس بک کے آغاز کا بنیادی مقصد ایک کمپنی بنانا نہیں تھا۔ یہ کسی اور مقصد کے لیے وجود میں آئی، اور وہ مقصد تھا رفاہ عامہ… کہ دنیا وسیع النظر اور باربط ہو جائے… ہم یہ کام پیسے کمانے کے لیے نہیں کر رہے، بلکہ اس کارِ خیر کو سرانجام دینے کے لیے پیسے کما رہے ہیں۔”کتاب پڑھیں ، یہ یقینی طور پر آپ کو آگے لے جائے گی۔

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form