Mushahre China

500.00

مشاہیر چین
چین کے انقلابی راہنمائی کی داستانیں
چین کی تہذیب و ثقافت دنیا کی سے پرانی اور قدیم تہذیوں میں سے ایک ہے ۔آبادی میں دنیا کا سب سے بڑا، سب سے قدیم روایات کا حامل، فلسفیوں کا گہوارہ، فن کاروں کا دیس، بڑے علماء اور ادباء کا گھر اور نت نئی اور سستی ترین چیزوں کے حوالے سے مشہور چین کی تاریخ ، سیاست، تمدن ،ادب اور وہاں کے لیڈروں کے بارے میں بہت کم معلومات میسر ہیں ۔ چین علم و ادب کا گہوارہ رہا اور جس سے ساری دنیا نے فیض حاصل کیا ۔چین کو ان مشاہیر کے خون نے بنایا جنہوں نے چین کی تاریخ اور تقدیر بنائی ۔ ان مشاہیر کی حیات چین کے معراج کی داستان ہے جو اپنی فضیلت اور رفعت میں اس قدر بلند تھے کہ انہیں مشاہیرِ عالم میں شمار کیا جاتا ہے ۔ اس منفرد کتاب میں اُنہی مشاہیرِ چین کا تذکرہ ہے جو ایک طرح سے چین کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ یہ کتاب پڑھیں اور چین کے بارے میں وہ سب کچھ جانیں جو ہمارے حکمرانوں نے عوام سے چھپانے کی کوشش کی کیونکہ اگر وہ چین کی ان شخصیات کے بارے میں کچھ بتاتے تو لوگ بہت پہلے یہ جان چکے ہوتے کہ انقلاب کیسے آتے ہیں اور چین میں کرپشن کی سزا موت ہے ۔
مصنف: عابد علی خان

* Rs.150 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers, Select Free Delivery upon order

Quick Order Form

    Category: Tags: ,