Reviews
There are no reviews yet.
₨630.00
تاریخ خانہ کعبہ
زمانہ قدیم سے حال تک
مصنف : محمد طاہر الکردی
خانہ کعبہ دین اسلام کا مقدس ترین مقام ہے۔ مسجد حرام کے وسط میں واقع خانہ کعبہ مسلمانوں کا قبلہ ہے، جس کی طرف رخ کرکے وہ عبادت کیا کرتے ہیں۔مختلف ادوار میں کئی بار کعبہ کومنہدم اور تعمیر کیا گیا۔سیلاب اور طوفان بھی اس کا کچھ نہ بگاڑسکے اور حجراسود سمیت اس کی تمام نشانیاں آج بھی اسی طرح اپنی جگہ موجود ہیں۔موجودہ خانہ کعبہ بہت جدید شکل اختیار کرچکا ہے۔تاہم اس کتاب کی انفرادیت ہی ہے کہ اس میں خانہ کعبہ کی مکمل قدیم اور جدید تاریخ بیان کر دی گئی ہے۔
* Rs.200 Flat Delivery Charges of Orders Below Rs.2000
Be the first to review “Tarkeeh E Khana Kaba”